Posts

Showing posts from April, 2023
  جاپان اور جاپانی ویزوں سے متعلق کچھ بنیادی معلومات... بہت سے لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ وہ جاپان آنا چاہتے ہیں۔ تو جاپان آنے کا طریقہ کیا ہے۔ سب سے پہلے میں آپ کو بتاتا ہوں کہ کوئی بھی ملک سو فیصد اچھا نہیں ہوتا اور معاشرے کا ہر فرد فرشتہ نہیں ہوتا۔ اگر معاشرہ ہے تو اچھے اور برے لوگ ہوں گے۔ جو چیزیں فرق کرتی ہیں وہ ہیں اصول و ضوابط، مساوی مواقع، مساوی دولت کی تقسیم، اچھی تعلیم، صحت کی دیکھ بھال کا اچھا نظام، حفاظت اور تحفظ وغیرہ۔ اور جاپان ان تمام چیزوں کے لیے مشہور ہے۔اب اگر ہم جاپان کی معیشت کے بارے میں بات کریں تو شاید آپ اس سے واقف ہوں گے کہ جاپان اس دنیا کی تیسری بڑی معیشت ہے۔ اس کا مطلب ہے اعلیٰ معیار زندگی، اعلیٰ ملازمت کے مواقع، اور بہت کچھ… جاپان میں ویزا کی مختلف اقسام ہیں.. -سیاحتی ویزا -تعلیمی ویزا ورک ویزا تربیتی ویزا اسائلم ویزا (اس ویزا کو کبھی نہ آزمائیں -سیاحتی ویزا آپ سیاحتی ویزا کے ساتھ کام نہیں کر سکتے اور زیادہ قیام نہیں کر سکتے۔ یہ ویزا صرف مختصر وقت کے لیے ہے۔ جاپانی سفارت خانے کی ویب سائٹ پر جائیں اور سیاحتی ویزا کے لیے درخواست دینے کے لیے مطلوبہ دستاویز جم...
اگرچہ جاپان ایک عظیم ملک ہے اور یہاں ہر روز کوئی نہ کوئی amazing واقعہ رونما ہوتا ہے، چاہے اس کا تعلق Technological ترقی سے ہو یا کوئی اور شعبہ جو براہ راست یا بالواسطہ طور پر انسان کو متاثر کرتا ہو۔ مزید برآں، جاپان ہمیشہ اہم وجوہات (مثال کے طور پر موسمیاتی تبدیلی، تعلیم وغیرہ) کے لیے اپنی اہم شراکت کی وجہ سے سرخیوں میں رہتا ہے .... مختصر یہ کہ جاپان سات (G7) سب سے بڑے ممالک (معاشی طور پر) کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے والا ہے(May 19-21, 2023)۔ اور بالآخر یہ اعزاز ہیروشیما (Hiroshima) شہر کو دیا گیا (جو بہت سے تاریخی واقعات کی وجہ سے مشہور ہے).... میرے لیے خوشی کی وجہ یہ ہے کہ میں بھی اسی شہر (ہیروشیما) میں رہ رہا ہوں جہاں یہ سربراہی اجلاس منعقد ہونے والا ہے۔ (1) اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہ G7 کیا ہے۔ بین الاقوامی گروپ آف سیون(International group of seven ..G7) ایک Intergovernmental سیاسی فورم ہے جس میں کینیڈا (Canada)، فرانس (France)، جرمنی(Germany)، اٹلی(Italy)، جاپان(Japan)، برطانیہ (England) اور امریکہ (USA) شامل ہیں۔ (2) وہ اس سربراہی اجلاس میں کیا کرتے ہیں؟ اس سربراہی اجلاس...